وزیر اعظم نریندر مودی کے ریاستی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر آئندہ 5 مارچ
کو جونپور میں منعقدہ ہونے والے پروگرام کی جگہ کا بھومی پوجن کیا گیا ۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ضلع صدر سشیل اپادھیائے نے آج
یہاں بتایا
کہ وزیر اعظم کے جلسہ گاہ کا انتخاب کرنے والوں نے کدوپور گاؤں کے رسینا
موڑپر جلسہ گاہ پوجن کیا۔بھومی پوجن میں پارٹی کے ضلع صدر سشیل کمار اپادھیائے کے سکریٹری راجیش سریواستو بچا سمیت 50 افراد موجود تھے۔